Some Urdu Quotes That You Love body { } -->

Some Urdu Quotes That You Love


ہم بھی دنیا میں امیر ہوتے

اگر ہمارے آنسو کی کوئی قیمت ہوت



آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی

وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟



کیا تھا وعدہ ہم نے کسی سے کہ اب نہیں روئیں گے

لگایا جب سینےتو آنسو نکل پڑے



نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھ سے آنسو

تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو



تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں

تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو



کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا

یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے



پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا

وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا



آنسو میرے تھم جائیں تو پھر شوق سے جانا

ایسے میں کہاں جاؤ گے برسات بہت ہے



تجھے بھلانا نہیں ممکن اس کا تقاضا نہ کیا کر

آنکھیں اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو رکا نہیں کرتے



چلے آئے ہیں آنکھوں میں آنسو کسی کا عکس لے کر

یہ آنسو آج پھر کوئی تماشہ چاہتے ہیں


 

Post a Comment

Previous Post Next Post