اتنا مجبور نہ کر بات بنانے لگ جائیں
ہم تیرے سر کی قسم، جھوٹی کھانے لگ جائیں..
اقبال حسن
ہم اُن ہی کی چاہ لِئے بیٹھے ہیں
جو ہماری چاہ سے واقِف نہیں ہیں.
مُجھے خود عِلم نہیں کہاں ہُوں میں
لا مکاں ہے شاید جہاں ہُوں میں
روز کا تماشا سناتا ہے یہ شور
ہر کوئی چاہتا ہے بس اپنا زور
اب سرابوں کا اثر صاف نظر آتا ہے
کھو گیا ہے وہ مگر صاف نظر آتا ہے
Tags
Urdu Quotes

.jpeg)