10 Best Heart-Touching Islamic Quotes in Urdu to Inspire Your Daily Life
Here We Go:-
تم میں سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں بہتر ہو
حضرت محمد ﷺ
Quote Rozana
علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے۔
حضرت علیؓ
Quote Rozana
اپنے نفس کا محاسبہ کرو قبل اس کے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے۔
حضرت عمر بن خطابؓ
Quote Rozana
دنیا میں ایسے رہو جیسے مسافر رہتا ہے، اور آخرت کے لیے تیاری کرتے رہو
حضرت حسن بصریؒ
Quote Rozana
اللٰہ کا خوف دل میں بٹھاؤ، پھر دیکھو کیسے ہر مشکل آسان ہو جائے گی
حضرت ابو بکر صدیقؓ
Quote Rozana
اگر تمہاری دنیاوی ترقی میں تمہاری آخرت کی بربادی ہو، تو ایسی ترقی سے بچو۔
حضرت امام حسینؓ
Quote Rozana
جو دل اللہ کے خوف سے خالی ہو، وہ دل بیکار ہے
حضرت امام غزالیؒ
Quote Rozana
خود کو پہچانو، کیونکہ جو اپنے آپ کو پہچان لیتا ہے، وہ اپنے رب کو پہچان لیتا ہے
حضرت بایزید بسطامیؒ
Quote Rozana
دین کو دنیا کے لیے نہ بیچو، ورنہ دونوں سے محروم رہ جاؤ گے
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ
Quote Rozana
درد کو برداشت کرو، کیونکہ یہ تمہیں اپنے خالق کے قریب لے جاتا ہے۔
مولانا جلال الدین رومیؒ
Quote Rozana









